دنیا رنگ رنگیلی’ کی تقریب رونمائی’

سڈنی کے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں آسٹریلیا کے مشہور اردو ادیب اور تنظیم مغلیہ آسٹریلیاء کے صدر جناب طارق محمود مرزا کی چوتھی کتاب’ دنیا رنگ رنگیلی’ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔جس میں سڈنی اور کینبرا کے ادیب اور شعراء کے ساتھ ساتھ علم و ادب سے تعق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکتRead More

اُردُو

*اُردُو* پر *اسد الله* ہمیشہ *”غالب”* رہے، *”اقبالؒ”* ہمیشہ بلند اقبال رہے اور *”فیض”* کا فیض جاری ہے، کوئی ندی ہے، کوئی دریا اور کوئی سمندر، ہمیں ادب سے *”شورش”* نہیں اس لیے ہم کسی کے *”فراق*” میں نہیں رہتے، اردو میں *”میر”*   ہی نہیں *”امیر*” ترین لوگ بھی ہیں، اردو پر کسی قسم کاRead More

! انسانی تاریخ کے عروج و زوال میں بنت حوا کاکردار اور عرب کے موجودہ فرعون

عمر فراہی مصر میں جمہوری طریقے سے منتخب صدر ڈاکٹر مرسی کے خلاف فوجی بغاوت اور ان کی حمایت میں سڑکوں پر اتری بھیڑ پر جس طرح رمضان کے مہینے میں گولیاں برسائی گئیں یہ حادثہ خود اپنے آپ میں کسی ظلم عظیم سے کم نہیں تھا ۔لیکن اس کے بعد نہ صرف ڈاکٹر مرسیRead More

بچھڑا کچھ ادا سے کہ …۔ ڈاکٹر شگفتہ مسعود

ہمارے عزیز از جان بھائی سید مہدی محمد رضا رضوی یکم صفر 1438  ہجری کو ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گئے۔اور ہم سب بہنوں، اپنی اہلیہ اور بچوں کے لیے ایسا خلاء چھوڑ گئے جس کا بھرنا ممکن ہی نہیں۔ موت یقیناً برحق ہے، مشیعت ایزدی کے سامنے کبھی کس کا بس چلا۔ مہدیRead More

روح اقبال اور عاشقان اقبال سے معذرت کے ساتھ

عبدالمقیت عبدالقدیر  میر تقی میر ، غالب اور اقبال تینوں ہند ( برصغیر) اور اردو کے عظیم شعراءہیں تینوں کی درجہ بندی میں اول دوم سوم کا درجہ دینا ممکن نہیں ایک بابائے سخن تو ایک منفرد انداز وبیاں کا ملک تو ایک اپنے دور کا عظیم مفکر تینوں میں ایک ہی قدر مشترک رہیRead More

تکیہ کلام

–  زبیر حسن شیخ تکیہ کلام کا چلن بول چال کی ہر ایک زبان میں مستعمل رہا ہے- انگریزی ہو یا اردو،  کیا خاص اور کیا عام ، کیا زبان دشمناں اور کیا زبان یاراں،  تکیہ کلام کی اپنی ایک خاصیت اور اہمیت رہی ہے، اور اپنی حشر سامانیاں بھی-  تکیہ اور کلام کی ترکیبRead More

اردو کی موت

جب میں مشہور اینی میٹڈ سیریز برقع ایونجرز کا اسکرین پلے لکھ رہا تھا، تو ہم کئی طویل نشستوں میں پلاٹ، انفرادی مناظر، مزاحیہ جملے، اور مکالموں پر بحث کیا کرتے تھے۔ ایک پوری قسط لکھنے کے دوران ایسی کئی میٹنگز ہوا کرتی تھیں۔ ان میٹنگز میں ایسے لوگ شامل تھے، جن کی اردو شدیدRead More

ہندوستان کی تاریخی فلمیں

امام اعظم aہندوستانی فلموں کی اپنی شاندار روایت رہی ہے۔ یہ روایت ہماری زبان اردو کا قیمتی اثاثہ ہے۔ کیونکہ یہ فلمیں اپنی عوامی مقبولیت کے باعث جہاں ہماری زبان کے فروغ کا ذریعہ بنتی رہی ہیں وہیں ہمارے بڑے ادبی سرمائے کی تخلیق کا ذریعہ بھی بنی ہیں۔ فلموں میں شامل بیشتر اردو کلامRead More

Urdu language in the Indian Subcontinent bears testimony to great dialogue between cultures

Muhammad Mujahid Syed Saudi Gazette JEDDAH — Faiz Ahmad Faiz, 20th century’s famous Pakistani Urdu poet, commenting on the poetry collection of Iftikhar Arif, said: “This book (Mehr-e-Doneem by Iftikhar Arif) is enough to confer a reliable place for him (Iftikhar Arif) in the modern Urdu literature.” This statement shows that in his prime youthRead More