کرکٹ کے میدان جہاں کئی قوموں کو جوڑتے ہیں وہیں میدان جنگ بھی بن جاتے ہیں، انڈیا پاکستان کے میچ جو کہ اپنئ جوش و ولولے کے لیے ایک الگ پہچان رکھتے ہیں،کرکٹ کی پچ میدان جنگ بنی ہوتی ہے لیکن عموعمًا انڈیا پاکستان کے میچ میں نا خوشگوار واقعات نہیں ہوتے- اسکے کئی مظاھرے نظرآے خاص طور پر جب انڈیا اور پاکستان کا میچ 2015 میں آسٹریلیا کے شہر ایڈلید میں ہوا، جب دونوں ممالک کی عوام بالی وڈ اور پاکستانی موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ھوئے اسٹیڈیم اوراطراف میں نظر آے
اس کے برعکس ہیڈنگ لی میں پاکستانی اور افغانی تماشائیوں کے درمیان کئ بار تصادم ہوا اور پولیس تک کو بلانا پڑا۔ افغانی کپتان گلبدین کی کئی غلطیوں پاکستانی کھلاڑیوں نے پھر پور فائدہ اٹھایا اور میچ جیت لیا۔ افغانی کپتان نہ صرف اپنی ٹیم کو مایوس کیا بلکہ افغانی سپورٹر جو کہ اتنی جوش ولولے کے عادی نہیں اپنی
ٹیم کی غلطیوں کا غصہ پاکستانی سپورٹر سے لڑ جھگڑ کر گزارا۔
افغانستان کے کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے میچ سے پہلے کئی غیرزمیدارانہ بیان دے کر پاکستانیوں کو پہلے ہی نیچہ دکھانے کی کوشش کی، اسکا ردعمل سوشل میڈہا پر پاکستانیوں دیا، سب سے دلچسپ مشھور بلوگرجنید اکرم نے دیا
کل کا میچ ایک بارپھر پاکستانی ٹیم نے پہلے مشکل بنایا اور سخت آزمائش کے بعد جیت لیا- یہ پہلی مرتبہ نئیں ہوا، بقول مایہ ناز باولر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے کہ بیس برس میں نے پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلی تو بھی ایسا ہی تھا کہ میچ کے بعد ھاسپٹل جانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، اب جبکہ میں کمنٹری روم میں ہوتا ہوں تواب بھی وہ ہی صورتحال ہوتی کہ میچ کے دوران ھاسپٹل جانے کی ضرورت نہ پڑ جائے۔ آئے سنتے انھوں نے کیا کہا۔
ٹیم کی غلطیوں کا غصہ پاکستانی سپورٹر سے لڑ جھگڑ کر گزارا۔ کل کا میچ ایک بارپھر پاکستانی ٹیم نے پہلے مشکل بنایا اور سخت آزمائش کے بعد جیت لیا- یہ پہلی مرتبہ نئیں ہوا، بقول مایہ ناز باولر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے کہ بیس برس میں نے پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلی تو بھی ایسا ہی تھا کہ میچ کے بعد ھاسپٹل جانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، اب جبکہ میں کمنٹری روم میں ہوتا ہوں تواب بھی وہ ہی صورتحال ہوتی کہ میچ کے دوران ھاسپٹل جانے کی ضرورت نہ پڑ جائے۔ آئے سنتے انھوں نے کیا کہا۔