سڈنی کے ایک مقامی ریسٹورینٹ میں آسٹریلیا کے مشہور اردو ادیب اور تنظیم مغلیہ آسٹریلیاء کے صدر جناب طارق محمود مرزا کی چوتھی کتاب’ دنیا رنگ رنگیلی’ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔جس میں سڈنی اور کینبرا کے ادیب اور شعراء کے ساتھ ساتھ علم و ادب سے تعق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کی صدارت سڈنی میں پاکستان کی عظیم علمی و ادبی شخصیت محترم جناب پروفیسررئیس علوی صاحب نےکی ۔
جبکہ مہمان خصوصی پاکستان کے قونصل جنرل جناب عبدالماجد یوسفانی صاحب تھے
Report submitted by Akhtar Ali Mughal Sydney