عاطف بھائی آپ شیعہ نہیں شاید اسی لیے پارہ چنار واقعے پر خاموش ہیں‘‘ (عاطف توقیر

پارہ چنار میں دوہرے بم دھماکے میں درجنوں ہلاکتیں اور پھر وہاں مقامی آبادی کا یہ مطالبہ کہ انہیں سکیورٹی فراہم کی جائے۔ میں اس سے قبل اپنے کئی بلاگز میں ضمناﹰ اس واقعے کی مذمت بھی کر چکا اور ذکر بھی۔ مگر آج چند نہایت تکلیف دہ پیغامات میری نگاہ سے گزرے جو پارہRead More

پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ اور نفرت انگیزی (عاطف توقیر

  سن 1971  میں ہم نصف ملک ہار بیٹھے تھے مگراسی سال ہسپانوی شہر بارسلونا میں ہاکی کا ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم نے اپنے نام کر لیا تھا۔ اسپین میں اس ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی اور وہاں اس وقت رواں تبصرے پر مامور بھارتی مبصرRead More

فیس بک اس لیے تھوڑی ہے

فیس بک امریکا میں ایک درس گاہ کے لونڈے لونڈیوں نے ہفتے کو دو چار بار پارٹی کرنے اور چھپ چھپا کر آپس میں استادوں کی نقل اتارنے، رومانس کرنے یا نوٹس ووٹس دینے دلانے کے لیے بنایا تھا۔ پھر دوسرے گروپ بھی فرینڈز ریکویسٹیں بھیجنے لگے اور جب یہ پلیٹ فارم بنانے والے نےRead More

Bano Qudsia -بانوقدسیہ کے انتقال پر رنج بھی اور ان سے معذرت بھی

بانوقدسیہ کے انتقال پر رنج بھی اور ان سے معذرت بھی ہر دور میں آمروں اور اشرافیہ کو ابن الوقت قسم کے لکھاریوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ فنکار کا کام کیفیات کو بیانیہ دینا ہوتا ہے اور ان فطرتاﹰ جاہل الطبع آمرانہ سوچوں اور انسانوں کو غلام بنانے والے اذہان کو ایسے قلم کاروں کیRead More

ایمان کا چوتھا درجہ

ایمان کا چوتھا درجہ میں کئی برسوں بعد گزشتہ سال لاہور گیا، تو ایک نہایت عزیز دوست ہوائی اڈے پر لینے آ گئے۔ ان سے گہری دوستی بھی ہے اور وہ میری منہ پھٹ طبیعت سے واقف بھی تھے۔ میں آمد کے خانے سے برآمد ہوا، تو فوراﹰ میرا سامان میرے ہاتھ سے لیا اورRead More

عمران خان اور ان کے ٹائیگرز کو مشورہ!

(عاطف توقیر) گاؤں میں گرمی کا موسم آنے کے انتظار کی واحد وجہ آموں کی آمد ہوا کرتی تھی۔ سطح مرتفع پوٹھوہار میں واقع ہمارا گاؤں جہاں پینے کے پانی کا ایک گھڑا گھر سے کنوئیں اور پھر گھر واپسی تک کوئی چار کلومیٹر کا پڑتا تھا۔ ماں سر پر دو اور بغل میں ایکRead More