میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں

(شیخ خالد زاہد) آج صبح گھر سے دفتر کیلئے آتے ہوئے اسکول جاتے ہوئے معصوم بچوں پر جب جب نظر پڑ رہی تھی دل پر ایک خراش پڑھ رہی تھی ۔ قصور میں ہونے والے واقع کی تحقیق یا اسکی گہرائی میں جانے کی مجھ میں سکت نہیں ہے اور نا ہی مجھے اس واقعRead More

ہوشیار پاکستانی اوربیوقوف امریکی ؟

(شیخ خالد زاہد) آج صبح قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ایک پیغام سے آنکھوں کوبصیرت میسر آئی اور یہ پیغام جیسے آنکھوں میں جم کر رہ گیا ، کوشش کریں کے اسے پڑھنے کیلئے دل کی زبان استعمال کریں ، میں نے جب یہ پیغام پڑھا تو قائد کی نکاہت سے لبریز آواز جسکےRead More

ٹریفک کی دہشتگردی

(شیخ خالد زاہد) موت برحق ہے ، موت کا منکر بھی موت سے نہیں بچ سکتا۔ لیکن ایک طبعی موت ہوتی ہے اور ایک خودکشی ۔ خودکشی کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے کیوں کہ زندگی اللہ کی جانب سے دی گئی ایک نعمت ہے اور خودکشی کفران نعمت کے مترادف ہے ۔ حالاتRead More

!انصاف معاشرتی توازن کی اکائی

یہ بات بہت یقین سے لکھ رہا ہوں کہ ہر عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا، کب یہ ٹریفک پولیس والے بغیر کسی سے پیسے لئے اسے چھوڑ دینگے، کب کسی بڑے نامی گرامی شخص کی زیادتیوں کی پوچھ گچھ ہوگی، کب ہمیں علاج معالجےRead More

فارسی زبان میں قومی ترانہ اور دیگر مضحکہ خیز دعوے

12-08-2017 ظفر عمران 0  ”پاکستان کا قومی ترانہ فارسی زبان میں ہے، صرف ایک لفظ اردو کا ہے۔“”اچھا؟ وہ کون شودر لفظ ہے؟“”’کا’۔ پاک سرزمین کا نظام؛ اس میں ”کا“ اردو زبان سے ہے۔ سوچے سمجھے بنا ایسی باتیں کرنے والوں کی کمی نہیں؛ اردو زبان گویا یتیم زبان ہے، کہ جو جس کے جیRead More

! انسانی تاریخ کے عروج و زوال میں بنت حوا کاکردار اور عرب کے موجودہ فرعون

عمر فراہی مصر میں جمہوری طریقے سے منتخب صدر ڈاکٹر مرسی کے خلاف فوجی بغاوت اور ان کی حمایت میں سڑکوں پر اتری بھیڑ پر جس طرح رمضان کے مہینے میں گولیاں برسائی گئیں یہ حادثہ خود اپنے آپ میں کسی ظلم عظیم سے کم نہیں تھا ۔لیکن اس کے بعد نہ صرف ڈاکٹر مرسیRead More

عاطف بھائی آپ شیعہ نہیں شاید اسی لیے پارہ چنار واقعے پر خاموش ہیں‘‘ (عاطف توقیر

پارہ چنار میں دوہرے بم دھماکے میں درجنوں ہلاکتیں اور پھر وہاں مقامی آبادی کا یہ مطالبہ کہ انہیں سکیورٹی فراہم کی جائے۔ میں اس سے قبل اپنے کئی بلاگز میں ضمناﹰ اس واقعے کی مذمت بھی کر چکا اور ذکر بھی۔ مگر آج چند نہایت تکلیف دہ پیغامات میری نگاہ سے گزرے جو پارہRead More

​شکریہ ! پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم جب چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہو رہی تھی تو شائد ہی کوئی ایسا فرد ہوگا جس نے یہ کہنے سے گریز نا کیا ہو کہ گھومنے پھرنے جا رہے ہیں اسکی ایک وجہ یہ بھی تھی کے دنیائے کرکٹ میں اٹھویں نمبر پر تھے اور یہ آٹھواں نمبر بھیRead More

پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ اور نفرت انگیزی (عاطف توقیر

  سن 1971  میں ہم نصف ملک ہار بیٹھے تھے مگراسی سال ہسپانوی شہر بارسلونا میں ہاکی کا ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم نے اپنے نام کر لیا تھا۔ اسپین میں اس ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی تھی اور وہاں اس وقت رواں تبصرے پر مامور بھارتی مبصرRead More

فیس بک اس لیے تھوڑی ہے

فیس بک امریکا میں ایک درس گاہ کے لونڈے لونڈیوں نے ہفتے کو دو چار بار پارٹی کرنے اور چھپ چھپا کر آپس میں استادوں کی نقل اتارنے، رومانس کرنے یا نوٹس ووٹس دینے دلانے کے لیے بنایا تھا۔ پھر دوسرے گروپ بھی فرینڈز ریکویسٹیں بھیجنے لگے اور جب یہ پلیٹ فارم بنانے والے نےRead More