دل افسردہ لیکن ٹیم پاکستان -واہ

آج ٹیم جیتے یا ہارے سچ پوچھئے تو مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں ہوگا۔ورلڈ کپ سے ٹیم سے کوئی توقع نہیں تھی۔دو بڑی ٹیموں کے دورہ کینسل کرنے اور منیجمنٹ کی اہم مواقع پر تبدیلی نے اگر کوئی اُمید تھی تو اسے بھی ختم کر دیا۔مگر ورلڈ کپ کا سارا سفر اک سراب اورRead More