12-08-2017 ظفر عمران 0 ”پاکستان کا قومی ترانہ فارسی زبان میں ہے، صرف ایک لفظ اردو کا ہے۔“”اچھا؟ وہ کون شودر لفظ ہے؟“”’کا’۔ پاک سرزمین کا نظام؛ اس میں ”کا“ اردو زبان سے ہے۔ سوچے سمجھے بنا ایسی باتیں کرنے والوں کی کمی نہیں؛ اردو زبان گویا یتیم زبان ہے، کہ جو جس کے جیRead More