پہچان انٹرنیشنل فورم‛ اور پاکستان اسٹو ڈنٹس ایسوسی ایشن لاٹروب یونیورسٹی کی جانب سے منعقد ھونے والے “ملبورن حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ” میں ملبورن اور دیگر شہروں کے مدعو شعرا کے ساتھ شعرا نے کلام پیش کیا۔ یہ مشاعرہ بتاریخ 3 ڈسمبر 2016 کو لاٹروب یونیورسٹی ملبورن میں منعقد ھوا۔
A Mushira was organised by Pehchan International forum was well received by community and visiting poets from India.