شعیب ملک نے اپنے ون ڈے کیریر کو بھی ورلڈ کپ کے 2019 کے گروپ میچ جو کہ لارڈزکے گراونڈ میں بنگلہ دیش سےتھا ، میں خیرآباد کہہ دیا، ٹیسٹ میچ سے وہ پہلے ہئ 1915 میں ریٹارمنٹ لے چکے تھے- انکا کیریرکم و بیش 20 سال تک محیط یے- لیکن ان تمام سالوں میں وہ کبھی بھی بقول بی بی سی کے سمیع چوہدری ، وہ پوسٹر بواۓ نہ بن سکے- اسکی کئ وجوھات رہی ہیں- پہلے آۓ ایک نظر ڈالتے ہیں انکے ریکارڈ پر-
بیٹنگ اوسط
اوسط |
BF |
SR |
100 |
50 |
4s |
6s |
میچ |
اننگز |
نمبر |
رنز |
ھایسٹ |
کیچ |
ٹیسٹ |
35.14 |
4155 |
45.67 |
3 |
8 |
239 |
17 |
35 |
60 |
6 |
1898 |
245 |
18 |
ٹیسٹ |
34.55 |
9199 |
81.90 |
9 |
44 |
603 |
113 |
287 |
258 |
40 |
7534 |
143 |
98 |
ون ڈے |
30.58 |
1824 |
124.06 |
0 |
7 |
186 |
61 |
111 |
104 |
30 |
2263 |
75 |
50 |
ٹی20 |
37.26 |
17 |
30 |
126 |
197 |
21 |
6559 |
245 |
67 |
فرسٹ کلاس |
باولنگ اوسط
اوسظ |
BBI |
10 |
BBM |
اکانمی |
SR |
4w |
5w |
میچ |
اننگز |
بالز |
رنز |
وکٹیں |
ٹیسٹ |
47.46 |
4/33 |
0 |
7/59 |
3.36 |
84.7 |
2 |
0 |
35 |
43 |
2712 |
1519 |
32 |
ٹیسٹ |
39.18 |
4/19 |
0 |
4/19 |
4.66 |
50.3 |
1 |
0 |
287 |
217 |
7958 |
6192 |
158 |
ون ڈے |
23.00 |
2/7 |
0 |
2/7 |
7.15 |
19.2 |
0 |
0 |
111 |
46 |
540 |
644 |
28 |
ٹی20 |
28.61 |
7/81 |
1 |
2.94 |
58.2 |
9 |
126 |
|
15149 |
7439 |
260 |
فرسٹ کلاس |

اس تمام عرصے میں سواۓ چند میچ کے جو کے انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں وہ میچ جتوانے میں کامیاب نہ ھوسکے- انکی صلاحیتوں نے کبھی بھی ایسا موڑ نہ آیا جب وہ ٹیم کے لیے نا گذیز ہوں-
اسکے علاوہ انکا دور ہمیشہ متنازعہ ہی رہا- ان پر ہمیشہ یہ ہی الزام لگا رہا کہ وہ مختلف کپتانوں کے خلاف سازشیں ہی کرتے رہتے ہیں گو کہ وہ دو سال کے لیے کپتان بھی بنے جو کہ گو کہ ریکارڈ پر اچھا نظر آتا مگر حقیقت میں وہ ریکارڈ بنگلہ دیش اور زمبابوے کے خلاف ہے- کچھ بھی ہو مگرجس طرح ان کی ریٹایرمنٹ کا اعلان ہوا وہ بہرحال دوسرے کھلاڈیوں کے لمحہ فکریہ ہے کہ پاکستانی کھلاڈیوں کو جن حالات میں ٹیم سے فارغ کیا جاتا ہے- لیکن ہمارے ارباب و اقتدار کو اس سے کوئ سروکار نہیں ہے- کل تک شعیب ملک ان کی آنکھ کا تارا تھے اور آجکل کوی اور ہے-
ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ’آج میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔ میں تمام کھلاڑیوں، کوچز، خاندان کے افراد، دوست احباب، میڈیا نمائندوں اور سپانسرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان سب سے زیادہ میں اپنے مداحوں کا شکر گزار ہوں جن سے میں بے پناہ محبت کرتا ہوں۔‘
شعیب ملک اس ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے بعد دوسرے سب سے پرانے کھلاڑی تھے۔ ان دونوں کرکٹرز کا کریئر سنہ 1999 میں شروع ہوا تھا۔ شعیب ملک کی طرح کرس گیل کا بین الاقوامی کریئر بھی بڑا ہنگامہ خیز رہا ہے۔